ڈرو ن حملے اور امریکی دھمکیاں قومی سلامتی و خودمختاری کے تحفظ کا مسئلہ ہیں‘ دفاع پاکستان کونسل
ملک بھر کی مذہبی و سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو جائیں، وطن عزیز پاکستان کیخلاف کھلی جارحیت کو کسی صورت قبول نہیں کیا جاسکتا بلوچستان میں ڈرون حملہ کے بعد بھی ایسے ہی جرأتمندانہ اقدامات اٹھانا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے‘مولانا سمیع الحق، پروفیسر حافظ محمد سعید، سید منور حسن، مولانا محمد احمد لدھیانوی، سردار عتیق احمد خاں اور مولانا فضل الرحمن خلیل کا مشترکہ بیان
منگل 31 مئی 2016 18:23
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء) دفاع پاکستان کونسل کے مرکزی قائدین نے کہا ہے کہ ڈرو ن حملے اور امریکی دھمکیاں قومی سلامتی و خودمختاری کے تحفظ کا مسئلہ ہیں، ملک بھر کی مذہبی و سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو جائیں، وطن عزیز پاکستان کیخلاف کھلی جارحیت کو کسی صورت قبول نہیں کیا جاسکتا، 5جون اتوار کو اسلام آباد میں دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ تاریخی نوعیت کا ہو گا، بین الاقوامی طاقتوں نے پاکستان کیخلاف پراکسی وار کیلئے بلوچستان کو خاص طور پر نشانہ بنا رکھا ہے اور پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کیخلاف سازشیں کی جارہی ہیں، سلالہ چیک پوسٹ پر حملہ کے بعد نیٹوفورسز کی سپلائی لائن بند کی گئی تھی، بلوچستان میں ڈرون حملہ کے بعد بھی ایسے ہی جرأتمندانہ اقدامات اٹھانا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
گندم بحران اورسکینڈل، نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کوآج اہم اجلاس میں طلب کرلیا
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.