تحریک انصاف کی صوبائی حکومت امن قائم کرنے میں مکمل طورپرناکام ہوچکی ‘تبدیلی کے جونعرے لگائے گئے تھے اس میں سے کسی ایک پربھی عمل نہیں ہوسکاہے ‘آئے روزٹارگٹ کلنگ کے واقعات نے شہریوں کوعدم تحفظ کاشکارکردیاہے
پی کے 11سے مسلم لیگ(ن)کے صوبائی رہنمامحمدایازآفریدی کا بیان
منگل 31 مئی 2016 19:39
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مئی۔2016ء ) تحریک انصاف کی صوبائی حکومت صوبے میں امن قائم کرنے میں مکمل طورپرناکام ہوچکی ہے ،تبدیلی کے جونعرے لگائے گئے تھے اس میں سے کسی ایک پربھی عمل نہیں ہوسکاہے ،آئے روزٹارگٹ کلنگ کے واقعات نے شہریوں کوعدم تحفظ کاشکارکردیاہے جبکہ بجلی لوڈشیڈنگ نے عوام کی چیخیں نکال دی ہیں۔ان خیالات کااظہارپی کے گیارہ سے مسلم لیگ(ن)کے صوبائی رہنمامحمدآیازآفریدی نے اپنے ایک بیان میں کیا۔
انہوں نے کہاکہ تین سال دوراقتدارمیں رہنے کے باوجودبھی تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے صوبے کے مسائل حل نہیں کئے اورتاحال تمام مسائل جوں کے توں ہے جواس حکومت کی ناکامی کامنہ بولتاثبوت ہے ۔انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوامیں آئے روزسیکورٹی اہلکاروں سمیت عام شہریوں کوٹارگٹ کلنگ کانشانہ بنایاجارہاہے لیکن صوبائی حکومت نے تمام صورتحال پرآنکھیں بندکررکھی ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.