خانیوال‘ رمضان المبارک میں ضلع بھر میں عوام کی جان ومال کے تحفظ کیلئے محکمہ پولیس کے خصوصی انتظامات
بدھ 1 جون 2016 13:32
خانیوال ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جون۔2016ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہانز یب نذیر خان نے کہاکہ رمضان المبارک کے دوران پولیس افسران سحری ‘ افطاری اور تراویح کے اوقات کے دوران مساجد کی سکیورٹی کو سو فیصد یقینی بنائیں اس سلسلہ میں غفلت او رکوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی ۔یہ بات انہوں نے ضلع بھر کے پولیس افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہاکہ رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں ضلع بھر میں عوام کی جان ومال کے تحفظ کیلئے محکمہ پولیس نے خصوصی انتظامات کیے ہیں تاکہ اس مقدس مہینہ میں لوگ آسان طریقہ سے اپنی عبادات کا سلسلہ جاری وساری رکھ سکیں ۔انہوں نے کہاکہ پولیس رمضان المبارک کے دوران رمضان بازاروں ‘خریداری مراکز ‘رش والے بازاروں ‘چوکوں ‘چوراہوں ‘تمام عبادت گاہوں کی سخت نگرانی رکھے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.