صدر مملکت نے ملک کو درپیش چیلنج کے حوالے سے پارلیمان سے تاریخی خطاب کیا ، میر حاصل خان بزنجو
بدھ 1 جون 2016 17:17
اسلام آباد ۔ یکم جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جون۔2016ء) وفاقی وزیر بندر گاہیں و جہاز رانی میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی مذہبی انتہاء پسندی کی وجہ سے بہت مشکلات ہیں۔
(جاری ہے)
جمہوری عمل کے چوتھے سال کا آغاز صدر مملکت کے خطاب سے ہوا ہے ،ہر سال آنے والے سال کے مقابلہ میں جمہوریت مضبوط اور پارلیمنٹ اپنا کردار ادا کررہا ہے، بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر مملکت کے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے موجودہ حکومت کے چوتھے پارلیمانی سال کا آغاز ہوا ہے۔
صدر مملکت نے ملک کو درپیش چیلنج کے حوالے سے پارلیمان سے تاریخی خطاب کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ انہوں نے ملک میں پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبہ کے حوالے سے بات کی جبکہ ملک میں دہشت گردی مذہبی انتہاء پسندی کی وجہ سے درپیش مشکلات کا ذکر بھی کیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ صدر نے اپنے خطاب میں ملکی ترجیحات اور مسائل کے حل حوالے سے حکومت کی راہنمائی کی، وفاقی وزیر نے کہا کہ پارلیمنٹ ملکی ترقی کے حوالے اپنا کردار ادا کررہی ہے ہر سال آنے والے سال کے مقابلہ میں جمہوریت مضبوط ہو رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.