آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے گروپ ڈراز میں *فکسنگ* کا اعتراف کر لیا
محمد علی بدھ 1 جون 2016 23:12
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم جون۔2016ء ) آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے گروپ ڈراز میں *فکسنگ* کا اعتراف کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ برس انگلینڈ میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ تاہم ٹورنامنٹ کی ڈرافٹنگ کے حوالے سے ایک تہلکہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔
(جاری ہے)
آئی سی سی نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو ایک گروپ میں رکھنے کیلئے ڈراز میں دانستہ *فکسنگ* کی گئی۔ آئی سی سی چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈسن کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے کیلئے ٹی وی فینز کیلئے ڈراز میں دانستہ فیصلہ کیا گیا۔ ورلڈ کپ 2015، ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2016 میں ڈراز میں بھی ایسا ہی کیا گیا تھا۔ کروڑوں لوگ پاک بھارت میچ دیکھنا چاہتے ہیں اسلیے فیصلہ بدنیتی پر نہیں کیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم کی جگہ بابر اور رضوان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.