احمد آباد مسلمانوں کے قتل عام کے مقدمے میں 24ہندﺅ انتہاپسندوں پر فردجرم عائد
میاں محمد ندیم جمعرات 2 جون 2016 12:50
احمدآباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔02جون۔2016ء) بھارتی ریاست گجرات میں خصوصی عدالت نے 2002 میں ہونے والے احمد آباد کی گلبرگ سوسائٹی میں ہونے والے مسلمانوں کے قتلِ عام کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے 24 ملزمان کو قصوروار قرار دیا ہے۔جن میں ہندو انتہاپسند تنظیم وشو ہندو پریشد کے ایک رہنما اتل ویدیہ بھی شامل ہیں۔مجرمان کی سزا کا تعین6 جون کو کیا جائے گا۔
خصوصی عدالت کے جج پی وی دیسائی نے جمعرات کو اپنا فیصلہ سناتے ہوئے 36 دیگر ملزمان کو بری کر دیا۔ایک مشتعل ہجوم نے 28 فروری 2002 کو احمد آباد کی گلبرگ ہاو¿سنگ سوسائٹی میں داخل ہو کر 69 مسلمانوں کو قتل کر دیا تھا جن میں کانگریس کے سابق رکن پارلیمان احسان جعفری بھی شامل تھے۔یہ فسادات سابرمتی ایکسپریس ٹرین میں ہونے والے حملے کے بعد ہوئے تھے جس میں 59 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.