ملک میں قائم مقام وزیراعظم کی کوئی گنجائش نہیں
چوہدری نثار، اسحاق ڈار یا مجھ سمیت کسی کی وزیراعظم بننے کی خواہش نہیں ہے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی پنجاب پریس گیلری کے وفد سے گفتگو
جمعرات 2 جون 2016 21:46
اسلام آباد ۔ 2 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 جون۔2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ملک میں قائم مقام وزیراعظم کی کوئی گنجائش نہیں، نہ کسی کو وزیراعظم نواز شریف کا متبادل لانے کی کوئی تجویز زیرغور ہے، چوہدری نثار، اسحاق ڈار یا مجھ سمیت کسی کی وزیراعظم بننے کی خواہش نہیں ہے۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں پنجاب پریس گیلری کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ آئین میں ڈپٹی وزیراعظم بننے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
پرویز الٰہی کو ماضی میں ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے ڈپٹی وزیراعظم کا عہدہ دیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کے اندر بھی وزیراعظم کے متبادل لانے کی سوچ نہیں ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ڈرون حملوں کی اجازت کسی ملک کو نہیں دی جا سکتی اگر ہم امریکہ پر ڈرون حملہ کریں تو ان کا ردعمل کیا ہو گا، ہمیں اس معاملے کو پارلیمنٹ کے ساتھ ساتھ سفارتی پلیٹ فارم پر بھی اٹھانا ہو گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.