پی ایس ڈی پی کا حجم1,675 ارب روپے 2015-16 کے نظرثانی شدہ تخمینے سے 21 فیصد زیادہ رہا
جمعہ 3 جون 2016 21:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جون۔2016ء) بجٹ دستاویزات کے مطابق پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) ملک کے سماجی حالات کی بہتری کیلئے میزانیائی وسائل کی فراہمی کاایک آلہ ہے اور حکومت کی طرف سے مقرر کردہ میکراکنامک اور ترقیاتی اہداف کے حصول یہ کم وقت میں معاشرے کیلئے زیادہ سے زیادہ فوائد کے حصول کا ذریعہ بنتا ہے ۔
قومی اقتصادی کونسل (این ای سی ) نے 2016-17 کیلئے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کا کل حجم 1,675 بلین روپے منظور کیا ہے جو کہ جی ڈی پی کا پانچ فیصد ہے ۔ دستاویزات میں 2016-17 کیلئے سرکاری شعبے میں ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے اہم نکات بیان کرتے ہوئے بتایا گیا کہ 2016-17 کے بجٹ میں قومی پی ایس ڈی پی کا حجم1,675 ارب روپے ہے جو 2015-16 کے نظرثانی شدہ تخمینے سے 21 فیصد زیادہ رہا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.