آئی جی پنجا ب کارمضان میں سکیورٹی کے لئے 76ہزار 5سو 78اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ
شہروں کے داخلی اور خارجی راستوں پر رمضان کے دوران گاڑیوں کی چیکنگ کے علاوہ سرچ اینڈ سویپ جاری رکھا جائے گا‘مشتاق سکھیرا
جمعہ 3 جون 2016 22:20
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جون۔2016ء )صوبے بھر میں ماہِ رمضان میں خصوصی طور پرسحراور افطار کے اوقات کارکے دوران32ہزار 3سو 86مساجد اور 2ہزار 6سو 66امام بارگاہوں کے علاوہ تراویح کے مقامات سمیت اہم مارکیٹوں، تجارتی مراکز، سرکاری عمارات اور اہم دفاتر کی سکیورٹی کے لئے 76ہزار 5سو 78اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ پولیس اہلکاروں کی بیواؤں اور یتیم بچوں کے ویلفیئر سے متعلق زیر التواء کیسز کو ہر صورت رواں ہفتے مکمل کرنے کے فیصلے کے ساتھ ساتھ رمضان بازاروں میں خریداروں کی سکیورٹی کے ساتھ ساتھ ان کی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی حفاظت کویقینی بنانے اور صوبے بھر میں ناکوں پر پابندی کے علاوہ ضرورت کے تحت سرپرائز ناکے لگانے جیسے اہم فیصلے سنٹرل پولیس آفس لاہور میں منعقد کی جانے والی آرپی او کانفرنس میں کیے گئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 18اعشاریہ5 سے 19اعشاریہ5 فیصدرہی.وفاقی وزارت خزانہ
-
شہبازشریف کی سفارش پر رانا ثنا اللہ خان کی وزیراعظم کے مشیرمقرر‘عہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.