اپوزیشن کی تنقید مسترد ٗ موجودہ بجٹ عوام دوست ہے ٗملکی دفاعی صلاحیتوں پر خصوصی توجہ دی گئی ہے ٗوزراء
ملک میں زرعی شعبہ کی ترقی کی رفتار تیز ہو گی اور ملکی معیشت کا پہیہ تیزی سے گھومے گا ٗبجٹ میں ملکی دفاعی صلاحیتوں پر خصوصی توجہ دی گئی ہے ہم اپنے دفاع سے غافل نہیں رہ سکتے ٗ خواجہ آصف ٗ سینیٹر عبد القیوم ٗ اکرم خان درانی مالی خسارہ کم کرنے کے اقدامات کئے گئے ہیں، کوئی منی بجٹ نہیں آئیگا ٗاسحاق ڈار
جمعہ 3 جون 2016 22:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جون۔2016ء) وفاقی وزراء نے بجٹ پر اپوزیشن کی تنقید مستر دکر دتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ عوام دوست ہے ٗملکی دفاعی صلاحیتوں پر خصوصی توجہ دی گئی ہے ٗ ملک میں زرعی شعبہ کی ترقی کی رفتار تیز ہو گی اور ملکی معیشت کا پہیہ تیزی سے گھومے گا ٗبجٹ میں ملکی دفاعی صلاحیتوں پر خصوصی توجہ دی گئی ہے ہم اپنے دفاع سے غافل نہیں رہ سکتے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پنشن میں اضافہ کیا گیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کے ساتھ ساتھ 2013-14ء کے ایڈہاک ریلیف کو ضم کیا گیا ہے جس سے ان کی مالی صورتحال کو استحکام ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کیلئے بجٹ میں مراعات کے اعلان سے ملک میں زرعی شعبہ کی ترقی کی رفتار تیز ہو گی اور ملکی معیشت کا پہیہ تیزی سے گھومے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.