چائنیز باشندوں کی سکیورٹی ازسرنو تشکیل،275چائنیز کیلئے 250سے زائد پولیس اہلکار وافسران تعینات

جمعہ 3 جون 2016 23:29

چائنیز باشندوں کی سکیورٹی ازسرنو تشکیل،275چائنیز کیلئے 250سے زائد پولیس ..

ملتان۔3 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 جون۔2016ء) حکومت کی ہدایت پر ملتان میں ایک بارپھر چائنیز کی سکیورٹی مزید سخت کردی گئی۔ملتان میں 275چائنیز کی رہائش گاہوں پر بھی اہلکارتعینات کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق موٹروے پروجیکٹ کے سلسلے میں چائنیز کی ملتان میںآ مد جاری ہے۔اب تک275چائنیز ملتان میں موجودہیں جن کی سکیورٹی کو ازسرنو تشکیل دیتے ہوئے 185پولیس افسران و اہلکار جبکہ 20سکیورٹی گاڑیاں ان کی سکیورٹی پر تعینات ہیں۔

متعلقہ عنوان :