سنی لیونی نے اپنے شوہر دینیل ویبر کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے
ہفتہ 4 جون 2016 15:05
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جون ۔2016ء)بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی جو کے یک کے بعد دیگر بالی وڈ فلموں میں جلوہ گر ہورہی ہیں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے شوہر ڈینیل ویبر کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔
(جاری ہے)
سنی لیونی نے کہا کہ اداکاری کے دوران میرا کو اسٹار کے ساتھ کام کرنا میرے شوہر کیلئے قابل قبول ہے انہوں نے کہا کہ انکے شوہر کبھی بھی انکے لئے غیر محفوظ محسوس نہیں کرتے انہوں نے اپنے شوہر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہت سمجھدار،حوصلہ دینے والے اور اپنی اہلیہ کی کامیابی کو سپورٹ کرنے والوں میں سے ہیں۔
سنی کا کہنا تھا کہ ڈینیل نہ صرف انکے بہترین دوست ہیں بلکہ انکو سمجھتے بھی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ چاہے انکے شوہر جتنا مصروف ہوں انکی ہر کال کا جواب دیتے ہیں اور انکا خیال رکھتے ہیں۔سنی کا کہنا تھا کہ وہ اپنے آپ کو دنیا کی خوش نصیب عورت سمجھتی ہیں کہ انہیں ڈینیل جیسا جیون ساتھی ملا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.