Live Updates

مریم نواز سے اطالوی سفیر کی ملاقات، نواز شریف کی خیریت دریافت کی

ہفتہ 4 جون 2016 18:34

مریم نواز سے اطالوی سفیر کی ملاقات، نواز شریف کی خیریت دریافت کی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جون۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سے اطالوی سفیر نے ملاقات کی اور نواز شریف کی خیریت دریافت کی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف سے اطالوی سفیر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں اطالوی سفیر نے وزیراعظم نواز شریف کی خیریت دریافت کی

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات