ہالی ووڈ ایکشن کرائم فلم دی انفلی ٹریٹر کی نئی جھلکیاں جاری ‘ فلم 13 جولائی کو ریلیز کی جائیگی
اتوار 5 جون 2016 13:27
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 جون۔2016) ہالی ووڈ ایکشن کرائم فلم دی انفلی ٹریٹر کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔امریکی سرزمین پر کھیلا جارہا ہے بڑا گیم جس میں ایک کسٹم آفیسر ڈرگ مافیا کا پیچھا کر رہا ہے۔ کولمبیا سے تعلق رکھنے والا ڈرگ ڈیلر منشیات بیچ کر سے پیسہ بنارہا ہے اور اسے اپنے ملک منتقل کرہا ہے۔
(جاری ہے)
کسٹم آفیسر کا کردار نبھارہے ہے روبرٹ میزوراور انھیں ٹاسک ملا ہیڈرگ ڈیلر کی جڑوں تک پہنچنے کا۔
جو اپنی شاطرانہ چالوں اور ذہانت کا استعمال کرکے ڈرگ ڈیلر کیقریب تر پہنچ گیا ہے۔لیکن مشکل آن پڑتی ہے اس وقت۔ جب اس مشن کی بھنک ڈرگ مافیا تک پہنچ جاتی ہے جو اسے اٹھالے جاتے ہیں۔ڈرگ ڈیلر کے کارندے کسٹم آفیسر کو پریشان کرتے ہیں اسے ڈراتے ہیں دھمکاتے ہیں لیکن مرد ا?ہن روبرٹ اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹتا۔کیا روبرٹ کرپائے گا ڈرگ ڈیلر کا گیم دی اینڈ۔ یہی پتا لگ سکے گا تیرہ جولائی کو۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مجھے پروٹوکول کیوں دے رہے ہو، میں نے کرپشن تھوڑی کی ہے؟ بشریٰ انصاری
-
فلسطین ہمیشہ ہمارے دلوں اور ذہنوں میں رہتا ہے، عائزہ خان
-
سلمان خان نے مجھے فلم ’’جڑواں‘‘ سے کک آوٹ کر دیا تھا، گووندا کا دعوی
-
بھارتی پنجابی گلوکارواداکار دلجیت دوسانجھ کا گلوکارہ شازیہ منظور کو ٹربیوٹ ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نبیل ظفر نے ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہ دیدیا
-
تقریب کے شرکا کی جانب سے چیزیں پھینکنے پر ماہرہ خان نے خاموشی توڑ دی
-
پاکستان کی پہلی ہاتھ سے تیار کردہ اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کانز فلم فیسٹیول میں پیش
-
گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں
-
ہم انسان ہیں، غلط فیصلے ہوجاتے ہیں،آغا علی
-
غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی، ملائیکہ ریاض
-
بھارتی اداکارہ نے سابق شوہرکرن ویرمہرا سے شادی کو سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.