دوریاں ختم ہوگئیں، انوشکا شرما اور ویرات کوہلی پھر سے ایک ساتھ
اتوار 5 جون 2016 13:30
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 جون۔2016) ویرات کوہلی اور انوشکا ایک بار پھر موضوع بحث ہیں، ابھی حال ہی میں دونوں کے الگ ہونے کی خبر Aئی تھی، لیکن ممبئی ایئر پورٹ پر نظر Aئے ایک نظارے نے ایک بار پھر لوگوں کے سامنے سوالات کھڑے کر دئے ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایک روز قبل ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کو ایک ساتھ ایئرپورٹ پر گھومتے دیکھا گیا ہے، ممبئی ایئرپورٹ ایسی جگہ ہے جہاں پر انوشکا اور ویرات کے عشق کی بات چیت کو خوب ہوا ملتی رہتی ہے، اسی ایئرپورٹ پر اکثر فوٹوگرافرز بھی انہیں یہاں کلک کرلیتے ہیں۔
گزشتہ دنوں ایک رات کو انوشکا شرما ممبئی ایئرپورٹ پر نظر آئیں، دلچسپ بات یہ رہی کی انوشکا کو ڈراپ کرنے ویرات کوہلی خود پہنچے۔واضح رہے کہ دبنگ ہیرو سلمان خان اور انوشکا شرما اسٹارر فلم ‘سلطان کی شوٹنگ ہنگری میں ہونے والی ہے، اس فلم میں انوشکا سلمان خان کی ساتھی اداکارہ کے طور نظر آئیں گی ، جو خود ایک خاتون پہلوان ہوتی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ماہرہ خان کی جانب چیزیں پھینکنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے معذرت کرلی
-
شاہ رخ خان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے پورا دن ’منت‘ کے باہرکھڑا رہا، راجکمار راؤ
-
لڑکیا ں ماڈلنگ کو بطور پیشہ اختیارنہ کریں،ڈیزائنر ماریہ بی
-
سلمان خان شادی کی پیشکش کرچکے ہیں، شرمین سیگل
-
انو ملک کو اپنے 23 سال پرانے گانے کا ’’انعام‘‘ ملنے لگا
-
پاکستانی فلم ’دی کرونیکلزآف عمرو عیار‘ کینزفلم فیسٹیول میں تاریخ رقم کرے گی
-
میں ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران گرفتار بھی ہوچکا ہوں ،اداکار وکی کوشل
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
کانزفلم فیسٹیول میں ایشوریا رائے بچن کی انٹری
-
شیراز اور مسکان کا وی لاگنگ چھوڑنے کا اعلان
-
اداکارہ ماہرہ خان کی طرف شائقین کی جانب سے چیزیں پھینکنے کی ویڈیو وائرل
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.