بی بی سی کی وزیر اعظم نواز شریف کی لندن آمد اور علاج پر ایک رپورٹ، جس نے کئی سوالات کھڑے کر دئے
سمیرا فقیرحسین منگل 7 جون 2016 12:55
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔07 جون 2016ء) : پاکستان کے معروف صحافی کامران شاہد نے نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں غیر ملکی خبر رساں ادارے بی بی سی کا وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی علاج کی غرض سے لندن روانگی اور وہاں سکیورٹی صورتحال پر لکھا گیا آرٹیکل پیش کیا۔
(جاری ہے)
کامران شاہد کے مطابق بی بی سی نے آرٹیکل میں لکھا کہ وزیر اعظم پاکستان نواز شریف بی بی سی کے نیوز براڈکاسٹنگ کے دفتر سے 5 منٹ کی دوری پر ہارلے اسٹریٹ کلینک میں زیر علاج ہیں جہاں نہ کوئی سرکاری سکیورٹی ہے اور نہ ہی کوئی پروٹوکول دیا گیا ہے۔
آرٹیکل میں مزید لکھا گیا کہ نواز شریف پاکستان میں اپنی تمام تر سکیورٹی اور پروٹوکول کو چھوڑ کر اوپن ہارٹ سرجری کے لیے انتہائی اطمینان سے لندن آ گئے، ان کا اس طرح لندن آنا اور علاج کروانا لندن پر ان کے کامل یقین کی عکاس کرتا ہے۔ آرٹیکل میں مزید کہا گیا کہ ان تمام تر باتوں کو مد نظر رکھ کر یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ کیا شریف خاندان کا پاکستان سے اعتبار اٹھ گیا ہے؟متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.