پاکستانی عوام کو وزیر اعظم نواز شریف کی مدبرانہ قیادت کی ضرورت ہے
بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو کا وزیر اعظم کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کااظہار
منگل 7 جون 2016 13:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 جون ۔2016ء) بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو وزیر اعظم نواز شریف کی مدبرانہ قیادت کی ضرورت ہے ‘ یقین ہے کہ ہم تعاون پر مبنی مضبوط دوستانہ تعلقات کے فروغ کیلئے کام کرتے رہیں گے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کو بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے اپنے پیغام میں کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں۔ بیلا روس کے صدر نے وزیر اعظم کی صحت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام کو آپ کی مدبرانہ قیادت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ یقین ہے کہ ہم تعاون پر مبنی مضبوط دوستانہ تعلقات کے فروغ کیلئے کام کرتے رہیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
-
عمران خان کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل: خاور مانیکا کی عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.