وفاقی بجٹ فیڈریشن توڑنے کے لیے بنایا گیا:بلاول بھٹوزرداری
میاں محمد ندیم منگل 7 جون 2016 15:01
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔07جون۔2016ء) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی بجٹ پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے فیڈریشن کے خلاف سازش قراردیا ہے۔
(جاری ہے)
وفاقی بجٹ پر اپوزیشن جماعتوں‘سماجی وعوامی حلقوں کی جانب سے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہا ہے تو دوسری جانب اپوزیشن کی اہم ترین جماعت پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی میدان میں آگئے ہیں ۔
اپنے ٹوئٹ میں وفاقی بجٹ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے انہوں نے آئندہ مالی سال کے لئے وفاق کا بجٹ خطرناک قرار دیا اور کہا کہ لگتا ہے کہ یہ بجٹ وفاق کو توڑنے کے لئے بنایا گیا ہے۔ پنجابستان کے لئے بنائے گئے ون یونٹ کے بجٹ کو پیپلز پارٹی مسترد کرتی ہے۔ انہوں نے حکومت پر طنز کیا کہ مارتے بھی ہوں پھر رونے بھی نہیں دیتے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.