حکومت میں آکرکسانوں سے کئی دہائیوں سے ہونے والی نا انصافیوں کا ازالہ کرینگے‘ عمران خان
منگل 7 جون 2016 16:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 جون ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت میں آکرکسانوں سے کئی دہائیوں سے ہونے والی نا انصافیوں کا ازالہ کریں گے ، حکمرانوں کے استحصال کے باوجود ہمارا کسان دن رات محنت کر کے ملک کیلئے خوراک کی ضروریات پوری کر رہا ہے ، جمشید اقبال چیمہ کی سربراہی میں اوریگا گروپ کی زراعت کی ترقی اور اپنے کسانوں کو جدت اور اس شعبے میں دنیا میں ہونے والی تبدیلیوں سے آگاہی کیلئے اقدامات قابل تحسین ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں اوریگا گروپ کے زیر اہتمام ’ ’ نیشنل فوڈ سکیورٹی کانفرنس 2016“ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ تقریب میں چیف ایگزیکٹو آفیسر اوریگا گروپ آف کمپنیز جمشید اقبال چیمہ ،اسد عمر ، نعیم الحق ،کسان اتحاد کے صدرخالد کھوکھر،رائے عزیز اللہ، شوکت یوسف زائی ، سینیٹر محسن عزیز ،ڈاکٹر شہزاد وسیم ،ڈاکٹر سہیل ظفر چیمہ ، منزہ حسن ،نفیسہ خٹک اور مسرت جمشید چیمہ سمیت دیگر بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.