سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کی حکومت کو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی سفارش
مغربی روٹ کو فنڈز فراہم نہ کرکے وفاق کو کمزور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے،فرحت اللہ بابر مشرقی روٹ پر فنڈز لگا کر مغربی روٹ کی اہمیت کم کی جا رہی ہے،سینیٹر فتح محمد حسنی، تمام فنڈز مشرقی روٹ پر خرچ کئے جا رہے ہیں مغربی روٹ کو نظرانداز کیا جا رہا ہے،سینیٹر عثمان کاکڑ
منگل 7 جون 2016 21:54
اسلام آبا د ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 جون ۔2016ء ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے حکومت کو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بیس فیصد اضافے کی سفارش کر دی۔کمیٹی نے پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں دس فیصد کی بجائے بیس فیصد کرنے کی تجویز کی منظوری دیدی۔ فرحت اللہ بابر کا کہنا تھا کہ مغربی روٹ کو فنڈز فراہم نہ کرکے وفاق کو کمزور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
سینیٹر فتح محمد حسنی نے کہا کہ مغربی روٹ کی بجائے مشرقی روٹ پر فنڈز لگا کر مغربی روٹ کی اہمیت کم کی جا رہی ہے۔سینیٹر عثمان کاکڑ کا کہنا تھا کہ تمام فنڈز مشرقی روٹ پر خرچ کئے جا رہے ہیں اور مغربی روٹ کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔ سنیٹ سعود مجید کا کہنا تھا کہ مغربی روٹ کو فوری طور پر فنڈز فراہم کرنے کی سفارش میں جلد بازی نہ کی جائے پہلے اس بات کو دیکھ لیا جائے کہ کیا وہاں پر فنڈز مختص کرنے کی ضرورت تھی بھی کہ نہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
-
حقیقت میں آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت ،زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، شہباز شریف
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
سپیکرقومی اسمبلی کی تونسہ شریف میں جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، حمزہ شہباز شریف
-
امریکہ غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے پرعزم ہے، انٹونی بلنکن
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.