پاک بھارت کو پروڈکشن فلم ” شور شرابہ “ میں اداکاری کرنا میری خوش قسمتی ہے ‘ موسیٰ خان
بدھ 8 جون 2016 12:48
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جون ۔2016ء) اداکار و ماڈل موسیٰ خان نے کہا ہے کہ یہ میری خوش قسمتی ہے کہ میں پاک بھارت کو پروڈکشن فلم ” شور شرابہ “ میں اداکاری کررہا ہوں ، پروڈیوسر کی توقعات سے بڑھ کر فلم میں اچھا کام کرنے کی کوشش کروں گا ۔” اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جون ۔
(جاری ہے)
2016ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے پہلے بھی فلموں میں کام کیا ہے مگر اب میں بالی ووڈ کے ڈائریکٹر حسنین حیدر آباد کے ساتھ کام کر رہاہوں ۔
میں نے اپنے کیریئر کے دوران ایسے کم فلم ڈائریکٹر دیکھے ہیں جو فلم کی باریک سے باریک چیز کو بھی مد نظر رکھتے ہیں ۔ موسیٰ خان نے کہا کہ فلمساز سہیل خان کا بھی مشکور ہوں جنہوں نے اس فلم میں ایک بہترین کردار کے لئے میرا انتخاب کیا اور میں پوری کوشش کروں گا کہ پروڈیوسر کی توقعات سے بڑھ کر فلم میں اچھے سے اچھا کام کروں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.