خیرالناس ٹرسٹ کے زیر اہتمام 1600خاندانوں میں راشن تقسیم
جمعرات 9 جون 2016 11:22
پشاور ۔09جون( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 جون ۔2016ء )خیرالناس ٹرسٹ کے زیر اہتمام رمضان المبارک میں 1600غریب اور نادار خاندانوں میں راشن تقسیم کیاگیا ۔
(جاری ہے)
افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی پیپلزپارٹی کے سابق صوبائی صدر اور سابق صوبائی وزیر سید ظاہر علی شاہ تھے، ادارے کے چیئرمین جہانزیب قادری جنرل سیکرٹری حاجی شکیل احمداور ندیم رؤف کے مطابق خیرالناس ٹرسٹ کے زیر اہتمام اس سال 21واں راشن تقسیم کیاگیا۔
ٹرسٹ گزشتہ 21سال سے غریب اور نادار خاندانوں میں راشن تقسیم کررہاہے ‘ ندیم راؤف نے کہاکہ ٹرسٹ نے 200غریب اور نادار خاندانوں میں راشن تقسیم کا سلسلہ شروع کیاتھا، یہ سلسلہ مخیر حضرات کی مالی معاونت سے اب تک 1600خاندانوں تک پہنچ چکاہے انہوں نے مخیر حضرات سے اپیل کی کہ وہ اس کارخیر میں خیرالناس ٹرست کا بھرپور ساتھ دیں۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.