لندن میں پاکستانی ملبوسات کی مقبولیت
جمعرات 9 جون 2016 12:23
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جون ۔2016ء) برطانیہ میں رواں برس کے پاکستان فیشن ویک کے لیے درجنوں کی تعداد میں ڈیزائنرز لندن اور مانچسٹر آئے۔فیشن ویک میں پاکستانی ملبوسات کی نمائش کے علاوہ انھوں نے اپنے متعارف کرائے گئے نئے ملبوسات کو فروخت کے لیے بھی پیش کیا تاکہ عوام کو آئندہ ماہ عید سے پہلے نئے ڈیزائن کے ملبوسات خریدنے کا موقع مل سکے۔
برطانوی شہر بریڈفورڈ میں ایشیائی ملبوسات کے پرانے ترین سٹورز میں سے ایک بامبے سٹورز کے مالک شایان قادر کے مطابق ان کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت 600 سے زیادہ ایشیائی ملبوسات کے سٹورز ہیں۔ ان سٹورز پر کپڑا، عروسی ملبوسات، مردوں کے کپڑے فروخت کیے جاتے ہیں۔برطانیہ میں ملبوسات کی فروخت میں نامور سٹورز کے علاوہ اس شعبے میں کئی نئے لوگ بھی آ رہے ہیں تاکہ پاکستانی فیشن ملبوسات کی مقبولیت سے فائدہ اٹھا سکیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.