بالی وڈ میں کام کرتی رہنا چاہتی ہوں‘ کاجل اگروال
جمعرات 9 جون 2016 13:43
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جون ۔2016ء) جنوبی ہند فلموں کی مشہور اداکارہ کاجل اگروال بالی وڈ کی فلموں میں کام کرتی رہنا چاہتی ہیں۔کاجل نے اجے دیوگن کے ساتھ فلم ”سنگھم“میں کام کیا تھا اور آخری مرتبہ وہ فلم ”اسپیشل 26“ میں نظر آئی تھیں۔وہ رندیپ ہڈا کے ہمراہ فلم ”دو لفظوں کی کہانی“ میں کام کررہی ہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے چند ہندی فلموں میں کام کیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ وہ مستقبل میں بھی مزید ہندی فلمیں کرنا چاہتی ہیں۔
ہندی فلموں میں کام کرنے سے متعلق سوال کے جواب میں کاجل نے کہا ”ہاں یقیناًمیں مزید ہندی فلمیں کرنا چاہتی ہوں۔میرا خیال ہے کہ اگر میں ایسا سکی تو میں توازن بنانا چاہوں گی اور میں اپنی پوری کوشش کرتی رہوں گی۔میں ہندی فلمیں یقینی طور پر کروں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.