گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،229تاجر گرفتار
فیصل آباد میں سب سے زیادہ 1لاکھ 83ہزار جرمانہ عائد،لاہور میں ڈیڑ ھ لاکھ سے زائد جرمانہ وصول کیا
جمعرات 9 جون 2016 18:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جون ۔2016ء) صوبہ بھر کے 36اضلا ع میں گراں فروشوں ،ذخیرہ اندوزوں ،ملاوٹ اور دیگر قانون شکنی کا ارتکاب کرنے والے تاجروں اور دکانداروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا گیا ۔رمضان مانیٹرنگ رپورٹ کے مطابق ضلع فیصل آباد میں183500روپے جرمانہ وصول کیا گیا جبکہ ضلع چکوال میں سب سے کم 5ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ۔
ضلع لاہور میں 202مقامات پر چھاپے مارے گئے 157000روپے جرمانہ وصول کیا ،72ایف آئی آر درج ،164تاجروں کو گرفتار کر لیا گیا ۔1756پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مختلف شہروں کی 1898مارکیٹوں میں چیکنگ کی اور 8394دکانوں پر چھاپے مارے گئے ۔1473تاجروں اور دکاندارو ں کو اوور چارجنگ کی وجہ سے قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا ،10دکاندار ذخیرہ اندوزی کے مرتکب پائے گئے ،36دکاندار اور تاجر قانون کی دیگر خلاف ورزیوں میں ملوث پائے گئے جس پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے قانونی کارروائی کرتے ہوئے 170ایف آئی آر درج کروائیں ،229تاجروں اور دکانداروں کو حراست میں لے لیا گیا ،1635200روپے جرمانہ عائد کیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.