صدراوباما نے سرکاری طور پر ہیلری کلنٹن کی حمایت کا اعلان کردیا
میاں محمد ندیم جمعہ 10 جون 2016 12:34
واشنگٹن(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔10جون۔2016ء) امریکی صدر براک اوباما نے ہلیری کلنٹن کو ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے لیے سرکاری سطح پر حمایت کر دی ہے۔صدر اوباما کا یہ بیان ہلیری کلنٹن نے ٹوئٹ کیا ہے۔یہ بیان صدر اوباما کی ورمونٹ کے سینیٹر برنی سینڈرز سے ملاقات کے بعد سامنے آیا جو کہ صدارتی دوڑ کے لیے ہلیری کلنٹن کے مقابلے میں ہیں۔
صدر اوباما نے کہا کہ کلنٹن شاید صدر کے رول کے لیے سب سے زیادہ قابل شخصیت ہیں۔دونوں رہنما اگلے ماہ وسکونسن میں اکھٹے ہوں گے اس سے قبل ہلیری اوہائیو اور پنسلوانیاجائیں گے۔اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ دیکھو مجھے معلوم ہے کہ یہ کام کتنا مشکل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ ہیلری نے اس میں کمال کا درجہ حاصل کر لیا ہے -دوسری جانب ہلیری کلنٹن نے اپنی ٹوئٹ میں صدر اوباما کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ’ آپ کا ساتھ میرے لیے اعزاز ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.