اسلام آباد میں اغواءبرائے تاوان کی وارداتوں میں 83 فیصد کمی ہوئی ہے۔حکومتی اعدادوشمار
میاں محمد ندیم جمعہ 10 جون 2016 14:25
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔10جون۔2016ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اغواءبرائے تاوان کی وارداتوں میں 83 فیصد کمی ہوئی ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد جہاں جرائم ختم تو نہیں ہوئے مگرکم ضرور ہوئے ہیں۔ گزشتہ سال کے پہلے چھ ماہ کے مقابلے میں رواں سال قتل اور اقدام قتل کے واقعات میں 15 فیصد کمی ہوئی۔
حکومتی اعدادوشمار کے مطابق اغوا برائے تاوان میں 83 فیصد کمی ہوئی،سال 2015میںجہاں 6 افراد اغواءہوئے وہاں اس سال ایک کیس رپورٹ ہوا۔ڈکیتی میں 60 فیصد کمی ہوئی۔گزشتہ سال کے چھ ماہ میں ڈکیتی کے 20واقعات کے مقابلے میں اس سال 9 واقعات ہوئے۔ راہزنی کی وارداتیں 21 فیصد کم ہو گئیں۔ نقب زنی کی وارداتیں 23 فیصد اور کارچوری کے واقعات میں 40 فیصد کمی ہوئی ہے، موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں 10 فیصد کم ہوئیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.