کراچی،دہشت گردوں کو پناہ دینے سے متعلق کیس میں عامر خان کی دبئی جانے سے متعلق درخواست پر فیصلہ 15جون تک محفوظ
جمعہ 10 جون 2016 14:55
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 جون ۔2016ء) کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دہشت گردوں کو پناہ دینے سے متعلق کیس میں ایم کیو ایم رہنماعامر خان کی دبئی جانے سے متعلق درخواست پر فیصلہ 15 جون تک محفوظ کرلیا جبکہ ملزم منہاج قاضی کو جیل میں بی کلاس فراہم کرنے سے متعلق درخواست پر سرکاری وکیل کو نوٹس جاری کردیئے ،مفرور ملزمان کے ایک بار پھروارنٹ گرفتار جاری کرتے ہوئے سماعت 20جولائی تک ملتوی کردی ہے۔
جمعہ کونائن زیرو پر دہشت گردوں کو پناہ دینے سے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی۔ کیس میں نامزد ملزم عامر خان اور مفرور ملزم منہاج قاضی عدالت میں پیش ہوئے۔دوران سماعت عامر خان کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ان کے موکل کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے کیونکہ اگر عامرخان چھ ماہ میں باہر نہیں گئے تو ان کے رہائشی ویزے کی مدت ختم ہوجائے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ) کا دورہ، یاد گار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی
-
ٹیکس نہ دینے والے 5 لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بند
-
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول ، ترجمان کی تصدیق
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
علی امین گنڈا پور کے گوشواروں میں غلط بیانی کا معاملہ
-
رانا ثناءاللہ کو وزیرِاعظم کا مشیر برائے سیاسی وعوامی اُمور تعینات کردیا گیا
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.