بالواسطہ ٹیکسوں پر انحصار بڑھ گیا ہے ، کاشتکاروں کو ان کی اجناس کی قیمتیں نہیں مل رہیں‘ ٹیکسوں کی بنیاد اور دائرہ کار کو وسعت دے کر صورتحال بہتر بنائی جاسکتی ہے
تحریک انصاف کے رکن امجد علی خان کا قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے اظہارخیال
جمعہ 10 جون 2016 16:37
اسلام آباد ۔10 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 جون۔2016ء) تحریک انصاف کے رکن امجد علی خان نے کہا ہے کہ بالواسطہ ٹیکسوں پر انحصار بڑھ گیا ہے ، کاشتکاروں کو ان کی اجناس کی قیمتیں نہیں مل رہیں‘ ٹیکسوں کی بنیاد اور دائرہ کار کو وسعت دے کر صورتحال بہتر بنائی جاسکتی ہے۔
(جاری ہے)
جمعہ کو قومی اسمبلی میں بجٹ 2016-17ء پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے امجد علی خان نے بجٹ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بالواسطہ ٹیکسوں پر انحصار بڑھ گیا ہے۔
عوام پر نئے نئے ٹیکسوں کا بوجھ بڑھایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس بات سے اتفاق نہیں کرتے کہ موجودہ بجٹ سے کاشتکار کے مسائل حل ہونگے۔ کاشتکاروں کو ان کی اجناس کی قیمتیں نہیں مل رہیں۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ خسارہ قرضوں سے پورا کیا جاتا ہے حالانکہ ٹیکسوں کی بنیاد اور دائرہ کار کو وسعت دے کر صورتحال بہتر بنائی جاسکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.