فرانسیسی صدر نے یورو فٹبال چیمپیئن شپ احتجاجی مظاہروں سے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا
جمعہ 10 جون 2016 20:40
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 جون ۔2016ء) فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے خبردار کیا ہے کہ یورو فٹبال چیمپیئن شپ 2016 کو احتجاجی مظاہروں کے ذریعے متاثر کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔خیال رہے کہ فرانس میں اس وقت ملازمین ملازمت کے قوانین میں اصلاحات کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
رواں ہفتے پیرس اور کئی دیگر شہروں میں شائقینِ فٹبال کی آمد پر ان کا استقبال کوڑے کے ڈھیروں کے ساتھ کیا گیا کیونکہ ٹریڈ یونینوں نے کوڑا جلائے جانے والی جگہ بند کر رکھی تھی۔
صدر اولاند کا کہنا ہے کہ بغیر کسی حادثے کے اس ٹورنامنٹ کے آغاز کی یقین دہانی کروانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ فرانسیسی صدر نے کہا کہ میں ہر کسی سے احساس ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کرتا ہوں، کیونکہ اگر ریاست اپنی ذمہ داری پوری کرتی ہے، جو وہ کرے گی، تو پھر وہ تمام ضروری اقدامات کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ایتھلیٹ بن گئے
-
پاکستان میں سیف گیمز ہوں گی یا نہیں میں کافی پرجوش ہوں ،اعصام الحق
-
زیادتی کیس میں بری نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچانے کو ٹی ٹوئنٹی کیلئے گرین سگنل مل گیا
-
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کی ویرات کوہلی سے گفتگو،ویڈیو وائرل
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارمیچوں کی سیریزکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائے گا
-
موڈ بھی اچھا ہے ، فٹنس بھی اچھی ہے اورٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیارہوں ، شاہین شاہ آفریدی
-
پی ایس ایل 11 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ
-
’کہہ کہہ کر تھک گئے ہیں ورلڈکپ جیتیں گے؟ انشااللہ اس مرتبہ کرکے دکھائیں گے‘ : شاہین آفریدی
-
پی ایس ایل 10: پی سی بی اور فرنچائزز پلے آف اور فائنل انگلینڈ میں کروانے پر متفق
-
رائل چیلنجرزبنگلورواور چنائی سپرکنگزکے درمیان انڈین پریمیئرلیگ کا واحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
کرکٹ آسٹریلیا کا چھ وائیٹ بال میچز کے لیے پاکستان فین زون بنانے کا اعلان
-
پچ کنڈیشنز کے حساب سے اوپننگ جوڑی سلیکٹ کی جائے ، شعیب ملک کی مینجمنٹ کو تجویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.