پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان، انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کے ایس ای 100 انڈیکس 1042.13 پوائنٹس کے اضافے سے 38559.88 پوائنٹس پر بند
بدھ 15 جون 2016 20:33
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 جون ۔2016ء) مورگن اسٹینلے کیپیٹل انٹرنیشنل (ایم ایس سی آئی) کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو ایمرجنگ مارکیٹ میں شامل کرنے کے اعلان کی خبر سے پی ایس ایکس میں خوشی لہر دوڑ گئی جس کے باعث پی ایس ایکس میں زبردست تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 37600، 37700، 37800، 37900، 38000، 38100، 38200، 38300، 38400 اور 38500 پوائنٹس کی 10 بالائی نفسیاتی حدیں عبور کرتے ہوئے 1042.13 پوائنٹس کے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 38559.88 پوائنٹس پر بند ہوا۔
تفصیلات کے مطابق ایم ایس سی آئی کی جانب سے پی ایس ایکس کو ایمرجنگ مارکیٹ میں شامل کرنے کے اعلان کے باعث پی ایس ایکس میں زبردست تیزی کا رجحان رہا اور کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز بدھ کو کے ایس ای 100 انڈیکس 10 بالائی نفسیاتی حدیں عبور کرتے ہوئے 1042.13 پوائنٹس کے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 38559.88 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 770.86 پوائنٹس کی تیزی سے 22156.24 پوائنٹس پر بند ہوا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.