
پاکستانی سٹائلسٹ نبیلا نے امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان کے ساتھ کام شروع کر دیا
سمیرا فقیرحسین
جمعرات 16 جون 2016
16:46
امریکہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16 جون 2016ء): پاکستانی سٹائلسٹ نبیلا نے امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان کے ساتھ کام شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لنڈسے لوہان نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی اور نبیلا کی ایک تصویر شئیرکی جس کے نیچے انہوں نے لکھا کہ نبیلا کے ساتھ انہماک سے کام ہو رہا ہے۔
(جاری ہے)
اس پوسٹ نے سوشل میڈیا پر ایک حیرت کی لہر دوڑا دی اور سوشل میڈیا صارفین سمیت فیشن اور دیگر انڈسٹریز سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے نبیلا کی لنڈسے لوہان کے ساتھ تصویر پر بحث شروع کر دی اور سب اس تصویر کے پیچھے ہو رہے کام کے بارے میں چہ مگوئیاں کرنے لگے۔
نبیلا اس سے قبل متعدد ایوارڈز بھی اپنے نام کروا چکی ہیں۔ کچھ دیر قبل دئے گئے ایک انٹرویو میں نبیلا نے اپنے بزنس کو بیرون ملک بالخصوص امریکہ میں لیجانے سے متعلق بیان دیا تھا جس کے بعد لنڈسے لوہان کے ساتھ ان کی تصویر سے صاف واضح ہے کہ وہ کسی بڑے پراجیکٹ پر امریکی اداکارہ کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
غزہ پٹی میں انسانی بحران جاری، مزید 42 فلسطینی ہلاک
-
40 ہزار پاکستانی زائرین کے عراق، شام اور ایران میں لاپتہ ہونے کا انکشاف
-
وفاقی کابینہ اجلاس،ای او بی آئی پنشن میں 15فیصد اضافے اورجان بچانے والی ادویات کی درآمد پر 5 سال کیلئے مزید استشنیٰ کی منظوری
-
برطانیہ نے پی آئی اے پر طویل عرصے سے عائد پابندی اٹھا لی
-
حکومت کا پیٹرول اورڈیزل پرپیٹرولیم لیوی برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
پاکستان مشکل حالات سے نکل کر درست سمت میں گامزن ،انتشار سے گریز کیا جائے ‘ حمزہ شہباز
-
مون سون کا زوردار سپیل، مختلف علاقوں میںچھتیں گرنے ،کرنٹ لگنے سے بچوں ،خواتین سمیت17جاں بحق،11زخمی
-
ڈالرز میں ارجنٹ فیس کی ادائیگی کے باوجود آن آرائیول ویزہ جاری نہ کرنے پر غیر ملکی خاتون 16 گھنٹے تک ائیرپورٹ پرمحصور
-
وفاقی وزیر داخلہ سے بیجنگ پولیس ڈیپارٹمنٹ کے وفد کی ملاقات ، اسلام آباد اور بیجنگ پولیس کے مابین اشتراک کار بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
عمران خان کے نام پر ووٹ ملے، کوئی سودے بازی نہیں کروں گا، نااہلی پر جمشید دستی کا ردعمل
-
چیئرمین سینیٹ کا حالیہ بارشوں سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس
-
جے شنکر بھارتی خارجہ پالیسی کو 'تباہ کرنے کے درپے‘، راہول گاندھی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.