(ن) لیگ نے ضد نہ چھوڑی تو جمہو ریت ‘پارلیمنٹ اور حکومت لپیٹ دی جائیگی ‘(ن) لیگ کو مفت مشورہ دیتا ہوں ، اسحا ق ڈار ‘شہبا زشر یف او ر چوہدری نثار میں سے کسی کو بھی وزیر اعظم بنا کر حکومت اور جمہو ریت بچا لیں ‘اگر (ن) لیگ یہ سمجھتی ہے ملک میں نوازشر یف کا کوئی متبادل نہیں تو اس سے بڑی بد نیتی کوئی اور نہیں ہوسکتی ‘پانامہ لیکس کی کمیٹی سے کچھ نہیں نکلے گا عید کے بعد پیپلزپارٹی ‘تحر یک انصاف اور (ق) لیگ سمیت پوری اپوزیشن سڑکوں پر ہوگی ،عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد کا افطار پارٹی سے خطاب
جمعرات 16 جون 2016 22:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 جون ۔2016ء) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ٹی او آرز کے معاملے پر (ن) لیگ نے ضد نہ چھوڑی تو جمہو ریت ‘پارلیمنٹ اور حکومت لپیٹ دی جائیگی ‘(ن) لیگ کو مفت مشورہ دیتا ہوں وہ اسحا ق ڈار ‘شہبا زشر یف او ر چوہدری نثار میں سے کسی کو بھی وزیر اعظم بنا کر حکومت اور جمہو ریت بچا لیں ‘اگر (ن) لیگ یہ سمجھتی ہے ملک میں نوازشر یف کا کوئی متبادل نہیں تو اس سے بڑی بد نیتی کوئی اور نہیں ہوسکتی ‘پانامہ لیکس کی کمیٹی سے کچھ نہیں نکلے گا عید کے بعد پیپلزپارٹی ‘تحر یک انصاف اور (ق) لیگ سمیت پوری اپوزیشن سڑکوں پر ہوگی ۔
وہ جمعرات کو افطار پارٹی سے خطاب کر رہے تھے جبکہ اس موقع پر سابق گور نر چوہدری محمدسرور ‘سینیٹر جہا نگیر بدر‘عوامی تحر یک کے سیکرٹری جنرل خرم نوازگنڈا پور ‘حسنین محی الدین سمیت دیگر بھی موجو دتھے عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک میں سیاست کا اہم ترین باب شروع ہونے جا رہا ہے اور ٹی اوآرز کے معاملے میں رکاوٹ ڈالنے والے اصل میں (ن) لیگ کو خطر ناک انجام سے دوچار کر نا چاہتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.