چترال ‘ کیلاش قبیلے کی لڑکی کی جانب سے مذہب تبدیل کرنے پر کیلاشیوں اور مسلم کمیونٹی کے درمیان تنازع کھڑا ہوگیا
جمعہ 17 جون 2016 14:20
چترال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جون ۔2016ء) ضلع چترال میں حکام نے کہا ہے کہ بمبوریت کے علاقے میں کیلاش قبیلے کی ایک لڑکی کی جانب سے مذہب تبدیل کرنے پر کیلاشیوں اور مسلم کمیونٹی کے درمیان تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔بی بی سی کے مطابق تنازعے کی وجہ سے دونوں فریقوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔ جس میں متعدد لوگ زخمی ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق پولیس نے فریقین کو منتشر کرنے اور بڑے سانحے سے بچنے کیلئے ہوائی فائرنگ کی۔
چترال کے ضلعی پولیس افسر آصف اقبال نے بتایا کہ گذشتہ روز ایک کیلاشی لڑکی نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا بعد میں ایک خاتون نے اس لڑکی دوبارہ کیلاشی مذہب اپنانے کے راضی کیا اور انھیں اپنے گھر میں رکھا۔ڈی پی او کے مطابق دونوں کمیونٹیوں کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرگیاضلعی پولیس افسر کے مطابق پولیس نے لڑکی کو تحویل میں لیکر محفوظ جگہ پر منتقل کر دیا اور دونوں فریقوں کو چترال بلایا ہے تاکہ لڑکی کی مرضی سے مسئلہ حل ہو سکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں 2050 تک 60 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 1.2 ارب ہوجائیگی
-
بلوچستان کے ضلع دکی میں دو بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور سی ٹی ڈی کے دو اہلکاروں سمیت 18افراد زخمی
-
حکومت سی پیک فیز ٹو کا آغاز جلد شروع کرنے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال
-
سرکاری ہسپتالوں کے حالات انشاء اللہ بتدریج بہتر ہو جائیں گے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
محمودخان اچکزئی نے غیر قانونی قبضے کے الزامات پر نگران وزیر اطلاعات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو 20 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
-
بانی پی ٹی آئی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
آئندہ مالی سال میں وزیراعلی کے ترجیحی منصوبوں کیلئے 245 ارب مختص کرنے کا پلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب انتہائی کامیاب رہا ، ورلڈ اکنامک فورم میں غزہ بارے ان کے موقف کو بھرپور پذیرائی ملی، ڈیجیٹل حقوق کا تحفظ ضروری ہے، دیہی معیشت میں کسانوں کا بڑا حصہ ہے، ..
-
رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیراعظم تقرری کا نوٹی فکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.