پھلوں اور سبزیوں کی بولی کے عمل میں شفافیت سے مختلف اشیاء کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے ‘عمارہ خان
محمد علی جمعہ 17 جون 2016 21:01
قصور(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 17جون۔2016ء ) ی سی او قصور عمارہ خان اور ڈی پی او سید علی ناصر رضوی کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ ‘پھلوں ، سبزیوں اور دیگر اشیاء کی قیمتوں کا جائزہ لیا ۔تفصیل کے مطابق ڈی سی او عمارہ خان اور ڈی پی او سید علی ناصر رضوی نے گزشتہ روز سبزی و فروٹ منڈی قصور کا دورہ کیا ۔اس موقع پر انہوں نے پھلوں اور سبزیوں کی بولی کے عمل کا جائزہ لیا ۔
ڈی سی او عمارہ خان نے بتایا کہ پنجاب حکومت نے گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے اربوں روپے کی سبسڈی دی ہے جس کے ثمرات عام آدمی تک پہنچانے کیلئے ضلعی حکومت دن رات کوشاں ہے ۔ منڈیوں میں پھلوں اور سبزیوں کی بولی کے عمل میں شفافیت پیدا کر کے روز مرہ کی اشیاء کی قیمتوں میں اعتدال پیدا کیا جا رہا ہے تا کہ ناجائز منافع خوروں کو انکے مذموم مقاصد میں کامیابی حاصل نہ ہو سکے ۔(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.