عوامی تحریک احتجاجی دھر نہ ‘ شر کت کیلئے کارکنوں کی آمد افطاری سے قبل ہی شروع ہو گئی

ڈاکٹر طاہر القادری کے حق میں اور حکومت کیخلاف نعرے بازی کرتے رہے‘ مذکورہ کارکنوں کو عوامی تحر یک کی جانب سے افطاری بھی وہی کروائی گئی

جمعہ 17 جون 2016 22:17

عوامی تحریک احتجاجی دھر نہ ‘ شر کت کیلئے کارکنوں کی آمد افطاری سے قبل ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 جون ۔2016ء) عوامی تحریک کے پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھر نے میں شر کت کیلئے کارکنوں کی آمد افطاری سے قبل ہی شروع ہو گئی جبکہ سینکڑوں کارکنوں نے احتجاجی دھر نے کے مقام پر ہی افطاری کی ۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز سانحہ منہاج القرآن کے خلاف پنجاب اسمبلی کے سامنے دیئے جانیوالے احتجاجی دھر نے کا باقاعدہ آغاز تو افطاری کے بعد کیا گیا لیکن لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں سے عوامی تحر یک کے کارکنوں کی آمد بہت پہلے ہی جلسہ گاہ پر پہنچ گئی اور وہ اپنے قائدڈاکٹر طاہر القادری کے حق میں اور حکومت کیخلاف نعرے بازی کرتے رہے اور مذکورہ کارکنوں کو عوامی تحر یک کی جانب سے افطاری بھی وہی کروائی گئی ۔

متعلقہ عنوان :