گھوٹکی ،خانپور مہر میں وڈیرے نے خاتون کو زنجیرمیں جکڑ دیا
ہفتہ 18 جون 2016 11:50
گھوٹکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جون ۔2016ء ) گھوٹکی کے علاقے خانپور مہر میں با اثر وڈیرے نے مبینہ طور پر زمین کے تنازع پر خاتون کو زنجیروں سے باندھ دیا ۔
(جاری ہے)
مائی نیامت مہر نے الزام لگایا ہے کہ خانپور مہر کے بااثر وڈیرے خیر دین منگریو نے اس کی تین ایکڑزمین پر قبضہ کر کے ہل چلا دیا ہے اور کپاس کی فصل بھی کاشت کردی ۔ مداخلت کرنے پر با اثر افراد نے اسے بیابان علاقے میں زنجیرسے جکڑ کر درخت سے باندھ دیا جبکہ خیر دین کا کہنا ہے کہ نیامت مائی سے زمین کا تنازع چل رہا ہے،تفتیش کا فیصلہ میرے حق میں ہوا ہے۔ خاتون نے میری زمین کے جعلی کاغذات بنوائے جو عدالت میں رد ہوگئے ہیں۔ زنجیروں سے باندھنے کا ڈرامہ رچایا ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.