فتح جنگ، ڈھوک مونڈ میں گھریلو ناچاقی پر سسرنے داماد ،اس کے بھائی اور بہن کو قتل کر دیا
ہفتہ 18 جون 2016 16:15
فتح جنگ ۔ 18 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 جون ۔2016ء) تھانہ فتح جنگ کے گاؤں شہرائے بہادر کی ڈھوک مونڈ میں گھریلو ناچاقی پر سسر نے بیٹوں کے ساتھ مل کرفائرنگ کر کے اپنے داماد ،اس کے بھائی اور بہن کو قتل کر دیا جبکہ داماد کی ماں شدید زخمی ہو گئی۔
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ فتح جنگ کے گاؤں شہرائے سعداللہ کی ڈھوک مونڈ کے رہائشی طاہر محمود کی شادی نذیر زادہ کی بیٹی سے ہوئی تھی ،گھریلو ناچاقی پر نذیر زادہ نے اپنے بیٹوں جمشید ،وزیر زادہ اورلائق کے ساتھ مل کر فائرنگ کر کے اپنے داما د طاہر ،اس کے بھائی محمد سعید اور ان کی بہن زاہدہ پروین زوجہ ساجد حسین کو قتل کر دیا جبکہ ان کی والدہ چاندنی بی بی فائرنگ کی زد میں آکر شدید زخمی ہو گئی۔
ڈی ایس پی فتح جنگ آصف رشید اور ایس ایچ او مظہر شاہ نے موقع پر پہنچ کر نعشیں پوسٹمارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال فتح جنگ منتقل کر دیں جبکہ مضروبہ چاندنی بی بی کونازک حالت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.