غربت کے خاتمے کے لئے پورے ملک میں ازسرنو سروے کا آغاز کیا جا رہا ہے، ابتدائی مراحل میں ملک کے چار شہروں میں اس سروے کو تربیتی بنیادوں پر آغاز کر دیا گیا ، ہری پور میں ابتدائی مراحل میں چار یونین کونسل میں اس ازسر نو سروے کا آغاز کیا گیا ہے ،ا سے رجسٹریشن ڈیسک بیس سر وے کا نام دیا گیا ہے روزانہ کی بنیاد پر 100 سے زائد مستحق افراد کی رجسٹریشن کی جا رہی ہے، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے شکایات میں کمی واقع ہوگی،تکنیکی بنیادوں پر اس کا جراء کر دیا گیا ہے
چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ماوری میمن کی سروے ڈیسک کے معائنے کے موقع پر گفتگو
ہفتہ 18 جون 2016 19:58
ہری پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جون ۔2016ء) وزیر مملکت و چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی)ماوری میمن نے کہا ہے کہ غربت کے خاتمے کے لیے اب پورے پاکستان میں نئے سرے سے سروے کا آغاز کیا جا رہا ہے، ابتدائی مراحل میں ملک کے چار شہروں میں اس سروے کو تربیتی بنیادوں پر آغاز کر دیا گیا ہے خیبر پختوانخواہ میں ضلع ہری پور کا انتخاب کیا گیا ہے جس میں ابھی ابتدائی مراحل میں چار یونین کونسل میں اس ازسر نو سروے کا آغاز کیا گیا ہے جسے رجسٹریشن ڈیسک بیس سر وے کا نام دیا گیا ہے شہریوں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس ڈیسک بیس سروے کے دوران جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے منتخب کردہ چار یوسی میں نادرا کے تعاون سے رجسٹریشن کیمپ لگا دیے گئے ہیں جنہوں نے باقاعدہ سے کام شروع کر دیا ہے اور روازنہ کی بنیاد پر سو سے زائد مستحق افراد کی رجسٹریشن کی جا رہی ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.