لاہور،گھر یلو تنا زعہ پر بھا ئی نے بھا ئی تیز ر ھا ر آلہ سے زبح کردیا ،موقع سے فرا ر ہوگیا

ہفتہ 18 جون 2016 23:16

لاہور،گھر یلو تنا زعہ پر بھا ئی نے بھا ئی تیز ر ھا ر آلہ سے زبح کردیا ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 جون ۔2016ء) کا ہنہ کے علاقہ میں گھر یلو تنا زعہ پر بھا ئی نے بھا ئی تیز ر ھا ر آلہ سے زبح کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔ پو لیس نے نعش کو پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ آلو والہ کا ر ہا ئسی 25سا لہ وسیم جو مقامی علاقہ میں محنت مزدو ی کرتا تھا ۔

(جاری ہے)

پو لیس کے مطا بق وسیم کا اپنے بھا ئی اعجا ز کے ساتھ گھر یلو ں حالا ت پر تلخ کلا می ہو ئی جس پر اعجا زطیش میں آگیا اور وسیم کو تیز دھا ر اآلہ کے وار کے کے شد ید زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر سے فرا ر ہو گیا ۔

امدا د ی ٹیمو ں نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل منتقل کیا گیا جہا ں ڈا کٹرو ں نے مو ت کی تصد یق کردی ۔ پو لیس نے نعش پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ایس ایچ او کا ہنہ احسان اشرف کا کہنا تھا کہ ملزم کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا گیا ہے اور جلد گرفتا ر کر لیا جا ئے گا ۔

متعلقہ عنوان :