جامشورو، ٹریفک کے المناک حادثے میں5افراد جاں بحق
مرنے والوں میں دو بچے اور دو خواتین شامل ، حادثہ مانجھنڈ کے قریب انڈس ہائی وے پر پیش آیا
اتوار 19 جون 2016 12:09
جامشورو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 جون ۔2016ء) جامشورو کے قریب انڈس ہائی وے پر ٹرک کی ٹکر سے ایمبولینس میں سوار 2 بچے اور 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔حادثہ جامشورو میں مانجھنڈ کے قریب انڈس ہائی وے پر پیش آیا۔
(جاری ہے)
پولیس حکام کے مطابق تیز رفتار ٹرک نے پرائیویٹ ایمبولینس کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں ایمبولینس میں سوار 2 بچوں اور 2 خواتین سمیت 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق اور 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیوں میں حصہ لیتے ہوئے ہلاک اور زخمی افراد کو جامشورو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں پر زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے جبکہ لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.