کاروباری برادری کو معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے حکومت کی مدد چاہیے‘میاں سلیم
بینک اکاؤنٹ تک رسائی ود ہولڈنگ ٹیکس کا زبردستی نفاذ ،سمگلنگ کے نام پر مارکیٹوں میں خوف ہراس پھیلانا بند کیا جائے
اتوار 19 جون 2016 16:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جون ۔2016ء ) انجمن تاجران لاہور کے صدر میاں طارق فیروز نے کہا ہے کہ کاروباری برادری کو معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے حکومت کی مدد چاہیے ،لیکن ایف بی آر زمینی حقائق دیکھے بغیر ان ڈائریکٹ ٹیکسز کی بھر مار کر کے مزید مشکلا ت پیدا کررہا ہے ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ایف بی آر کی بینک اکاؤنٹ تک رسائی ود ہولڈنگ ٹیکس کا زبردستی نفاذ ،سمگلنگ کے نام پر مارکیٹوں میں چھاپے مارننے جیسے اقدامات سے تاجر برادری میں خوف ہراس پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ موجودہ ٹیکس نظام کی وجہ سے مزید کاروباری حضرات ٹیکس نیٹ میں آنے سے گریزاں ہیں ۔
لہذا حکومت ٹیکس کلچر کو فروغ دینے کیلئے تاجر برادری کے حقیقی نمائندوں کے ساتھ مشاورت کر ے اور فی الفور بینک اکاؤنٹ تک رسائی ،ود ہولڈنگ سمیت تاجروں کو درپیش دیگر سنگین خدشات کا ازالہ کرے اس کے ساتھ ساتھ سرکاری اداروں کو بھی پابند کیا جائے کہ وہ ٹیکس ادا کرنے والے تاجروں کی عزت نفس کا خیال رکھیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.