بارشوں سے ممکنہ نقصان سے بچاؤ کے لئے عوامی آگاہی مہم جاری ہے ،لاہور ،راولپنڈی اور کراچی میں آگاہی مہم کے لئے ورکشاپس کا انعقاد کیا گیا ہے ،ایس ایم ایس الرٹ کے ذریعے عوام کو آگاہ کیا جائے گا،چیئرمین این ڈی ایم اے
اتوار 19 جون 2016 22:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19جون۔2016ء) چیئرمین این ڈی ایم اے میجر جنرل اصفر نواز نے کہا ہے کہ بارشوں سے ممکنہ نقصان سے بچاؤ کے لئے عوامی آگاہی مہم جاری ہے ،لاہور ،راولپنڈی اور کراچی میں آگاہی مہم کے لئے ورکشاپس کا انعقاد کیا گیا ۔
(جاری ہے)
اتوار کو اپنے ایک بیان میں میجر جنرل اصفر نواز نے کہا ہے کہ بارشوں سے ممکنہ نقصان سے بچاؤ کے لئے عوامی آگاہی مہم جاری ہے ، متعلقہ محکموں کو ممکنہ نقصان سے بچاؤ کے لئے اقدامات کا کہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ لاہور ،راولپنڈی اور کراچی میں آگاہی مہم کے لئے ورکشاپس کا انعقاد کیا گیا، دریاؤں کے کنارے آباد لوگ محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں اور پنجاب حکومت نے بھی عوام کے لئے تشہیری مہم شروع کی ہے ۔ایس ایم ایس الرٹ کے ذریعے عوام کو آگاہ کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.