دہشت گرد حملے کے بعد اٹارنی جنرل کا دورہ اورلینڈو،نائٹ کلب پر مہلک حملے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی
بدھ 22 جون 2016 15:16
اورلینڈو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جون۔2016ء) امریکہ کی اٹارنی جنرل لوریٹا لنچ نے فلوریڈا کے شہر اورلینڈو کا دورہ کیا اور 10 روز قبلنائٹ کلب پر مہلک حملے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب پر حملے کے بعد اٹارنی جنرل لوریٹا لنچ نے فلوریڈا کا دورہ کای اور حملے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کیا۔
لوریٹا نے شہر کی غمزدہ ہم جنس پرست برادری سے کہا کہ ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے حملے کی تحقیقات میں شریک فلوریڈا کے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کے لیے اوقات کار سے زیادہ (اوور ٹائم) کام کی مد میں دس لاکھ ڈالر کی ایمرجنسی گرانٹ کا اعلان کیا۔لوریٹا لنچ نے استغاثہ کے حکام، جائے حادثہ پر سب سے پہلے پہنچنے والے افراد اور امریکہ کی جدید تاریخ میں فائرنگ کے سب سے مہلک واقعے کے متاثرین سے ملاقاتیں کیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.