برطانوی ریفرنڈم اور ڈیوڈکیمرون کا مستعفی ہونے کا اعلان‘دنیا کی سٹاک مارکیٹس میں بھونچال آگیا
جمعہ 24 جون 2016 14:19
لندن(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔24جون۔2016ء)یورپی یو نین سے انخلا کے برطانوی عوام کے فیصلے کے بعد جہاں برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا وہیں، اس کے جھٹکے دنیا کی بیشتر اسٹاک مارکیٹس پر بھی پڑے۔
(جاری ہے)
برطانیہ میں ریفرنڈم اور کیمرون کے استعفیٰ کے بعد ایشیا، یورپ اور لندن اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی، فٹسی انڈیکس تاریخ کی بدترین مندی کا شکار ہوکر 9 فیصد گرگیا، یورو اسٹاک انڈیکس 11 فیصد گرگیا۔
جاپان کی اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کی لپیٹ میں آگئی اور ٹوپکس انڈیکس 8 فیصد تک گرگیا جبکہ پاکستان میں بھی سرمایہ کار گبھراہٹ کا شکار نظر آئے اور انڈیکس 850 پوائنٹس نیچے چلاگیا۔ خام تیل کی قیمت میں بھی تین فیصد تک کہ کمی ہوئی جبکہ سونے کی قیمت میں پانچ فیصد کا نمایاں اضافہ ہو۔دوسری جانب برطانوی پاونڈ کی قدر گر کر1985 کی سطح پر آگئی جب کہ جاپانی ین ساڑھے تین فیصد تک بڑھ گیا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.