خیبرپختونخوااسمبلی نے 26ارب تین کروڑسے زائد مالیت کے ضمنی بجٹ کی متفقہ طور پرمنظوری دیدی
صوبے میں امن وامان کی بہتری کیلئے نیاپولیس ایکٹ آخری مراحل میں ہے ، محکمہ قانون سے منظوری کے بعد اسے صوبائی اسمبلی میں تفصیلی بحث کے بعد منظورکیاجائیگا،وزیراعلی خیبرپختونخوا
جمعہ 24 جون 2016 18:49
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 جون ۔2016ء) خیبرپختونخوااسمبلی نے 26ارب تین کروڑسے زائد مالیت کے ضمنی بجٹ مالی سال2015-16کی متفقہ طور پرمنظوری دیدی ۔اسمبلی اجلاس کے دوران وزیراعلی پرویزخٹک نے ایوان کوبتایا کہ صوبے میں امن وامان کی بہتری کے لئے نیاپولیس ایکٹ آخری مراحل میں ہے اور محکمہ قانون سے منظوری کے بعد اسے صوبائی اسمبلی میں تفصیلی بحث کے بعد منظورکیاجائے گا۔
صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پچاس سے زائد محکموں اور اداروں کی محکمہ وار 26ارب تین کروڑچالیس لاکھ 31ہزار380روپے کے بجٹ کو پیش کیاگیا جس کو ایوان نے متفقہ طور پر منظورکرلیا محکمہ داخلہ کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کے اعتراضات کے وقت وزیراعلیٰ پرویزخٹک نے ایوان کوبتایاکہ پولیس کے حوالے سے نیاایکٹ آخری مراحل میں ہے اور محکمہ پولیس کے ساتھ مختلف امور میں جوزبانی وعدے کئے گئے تھے وہ اس ایکٹ کاحصہ ہونگے اور اس ایکٹ کو محکمہ قانون کے ذریعے صوبائی اسمبلی میں پیش کرکے تفصیلی بحث کے بعد پاس کیاجائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.