سی پیک کے ذریعے پاکستان میں حلال انڈسٹری کو فروغ ملے گا‘ محمد زبیر مغل
جمعہ 24 جون 2016 19:44
لاہور۔24 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 جون ۔2016ء ) سی پیک منصوبے کے روٹ پر حلال اکنامکس زون بنا کر عالمی سطح پر حلال فوڈ کو متعارف کروا کر اس منصوبے سے بھرپور فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔ان خیالات کا اظہار حلال ریسرچ کونسل کے زیر اہتمام حلال فوڈ کے جدید مسائل اور انکا حل کے حوالے سے خصوصی نشست میں کیا گیا۔ جس میں پروفیسر ڈاکٹر جاوید عزیز اعوان ‘ پروفیسر ڈاکٹر صہیب ‘ مفتی محمد احسن ظفر ‘ محمد زبیر مغل ‘مفتی رئیس احمد اور غلام مرتضیٰ و دیگر مقررین نے شرکت کی۔
مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان میں جو حلال فوڈ کے حوالے سے معیار و ضابطے بنائے گئے ہیں ان پر مکمل عملدرآمد نہیں کیا جاتا ۔اس کے برعکس مغربی دنیا میں جانوروں کو تکلیف نہ پہنچانے کی غرض سے بیہوش کرنے کے بعد انکو ذبح کیا جاتا ہے لیکن ہمارے مذہب اسلام میں اس کی اجازت نہیں ہے، پاکستان میں بھی اس قانون کی اجازت نہیں ہے، حلال فوڈ کے حوالے سے عوام کو ابھی اتنی آگاہی نہیں ہے، اس سلسلے میں پاکستان میڈیا کو کردار ادا کرنا چاہیے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.