چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے سینیٹر اسحاق ڈار کی ملاقات ،وزیراعظم کا پیغام پہنچایا
اویس شاہ کو اغوا کرنے والے ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا ہے،بہت جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے،وفاقی وزیر خزانہ
جمعہ 24 جون 2016 20:44
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 جون ۔2016ء) وفاقی وزیرخزانہ اسحق ڈار نے جمعہ کوسندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ سے سندھ ہائی کورٹ میں ان کے چیمبرمیں اویس شاہ کے اغوا کے حوالے سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں وزیرخزانہ نے چیف جسٹس سے ان کے بیٹے کے اغواء پر افسوس کا اظہار کیا۔
(جاری ہے)
اس موقع اسحق ڈار نے کہاکہ وزیراعظم کی ہدایت پرآپ سے اظہار ہمدردی کیلئے آیاہوں۔
وزیراعظم کوآپ کے بیٹے کے اغواکابہت افسوس ہے۔حکومت آپ کے بیٹے کی بازیابی کیلئے اعلی سطح پراقدامات کرہی ہے۔وزیراعظم کی ہدایت پرہونے والی ملاقات میں وزیر خزانہ نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے کہاکہ ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا ہے۔ بہت جلد اغوا کار قانون کی گرفت میں ہوں گے۔وفاقی وزیر خزانہ نے چیف جسٹس کووزیراعظم کا پیغام بھی پہنچایامزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.