این ایس جی میں توسیع ایک خطرنا ک کھیل ہے، چین
این ایس جی میں شمولیت کیلئے اتفاق رائے ضروری ہے، چین بھارت کی ایٹمی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کو تیار ہے پیرس معاہدہ کے تحت ہر ملک ایٹمی توانائی پر امن مقاصد کیلئے استعمال کرسکتا ہے چین کی وزارت خارجہ کے ہتھیاروں پر پابند ی کے محکمہ کے ڈائریکٹر جنرل وانگ کن کی اخبارنویسوں سے بات چیت
جمعہ 24 جون 2016 21:23
سیؤل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جون ۔2016ء ) چین نے اپنے اس موقف کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے کہ ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر دستخط نہ کرنے والے ممالک کی نیوکلیئر سپلائر گروپ(این ایس جی ) میں شمولیت کے مسئلے پر اتفاق رائے ہونا ضروری ہے ، چین نے این ایس جی کی رکنیت کیلئے ایسے ممالک کی درخواستوں کو جنہوں نے این پی ٹی پر دستخط نہیں کئے حالیہ اجلاس میں زیر بحث لانے کا فیصلہ کیا ، این ایس جی میں توسیع ایک خطرنا ک کھیل ہے اور گروپ میں اس کی وجہ سے اختلاف رائے موجود ہے۔
ان خیالات کا اظہار چین کی وزارت خارجہ کے ہتھیاروں پر پابند ی کے محکمہ کے ڈائریکٹر جنرل وانگ کن نے جمعہ کویہاں اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ چین کی سوچ بنیادی طورپر ان دو اصولو ں پر مبنی ہے، ایک یہ کہ این ایس جی کے ضابطوں کا احترام کیا جائے اور دوسرے یہ اس کے اصولوں کو کسی خاص ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے دیا جائے ، اسی لئے چین نے این ایس جی سے کہا ہے کہ وہ ارجنٹائن کی چیئر مین شپ کے دوران ان معاملات کو رسمی طور پر زیر غور لائے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.