آزاد کشمیر کے انتخابات میں بھرپور تیاری کیساتھ میدان میں اتریں گے ،پارٹی امیدواران کی بھرپور انتخابی مہم چلائے گی ‘ کسی بھی جماعت کو الیکشن میں غنڈہ گردی اور دھونس دھاندلی کی ہر گز اجازت نہیں دے جائے گی
سیکرٹری جنرل تحریک انصاف جہانگیر ترین کا آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی گوجرنوالہ کے امیدوارن کے اجلاس سے خطاب
جمعہ 24 جون 2016 21:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جون ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے انتخابات میں بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اترے گی اور پارٹی امیدواران کی بھرپور انتخابی مہم چلائے گی ،کسی بھی جماعت کو الیکشن میں غنڈہ گردی اور دھونس دھاندلی کی ہر گز اجازت نہیں دے جائے گی ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز چیئرمین سیکرٹریٹ میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی گوجرنوالہ ڈویژن کے امیدوارن کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔ ، اجلاس میں اعجاز احمد چوہدری ،غلام محی الدین دیوان ، عمر ڈار ، برگیڈئیر ر اسلم گھمن، محمد حسین سرگالہ ، چوہدری مقبول، اکمل سرگالہ، ندیم نثار، سعید ڈار، ثاقب سلیم بٹ و دیگر نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.